Sunday, May 10, 2020

پی ٹی آئی کی وفاقی اور پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں: احسن اقبال

 احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت کو سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کنفیوزڈ حکومت 10 ماہ فیصلہ نہ کر سکی IMF کے پاس جانا ہے یا نہیں، حکومت کے 2 قدم آگے اور 4 قدم پیچھےنے معیشت کا کباڑہ کردیا-

احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی گزشتہ 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہ کرسکی لاک ڈاؤن کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے؟ سب کو کورونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا- انہیں سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت کو سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کنفیوزڈ حکومت 10 ماہ فیصلہ نہ کر سکی IMF کے پاس جانا ہے یا نہیں، حکومت کے 2 قدم آگے اور 4 قدم پیچھےنے معیشت کا کباڑہ کردیا-

احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی گزشتہ 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہ کرسکی لاک ڈاؤن کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے؟ سب کو کورونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا- انہیں سب کو کیا اکٹھا کرنا تھا خود اپنی پنجاب حکومت بھی ایک پیج پر نہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zlaq8N

0 comments:

Popular Posts Khyber Times