Monday, May 4, 2020

بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کیلئے مؤخر کر دیے

بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کیلئے مؤخر کر دیے
پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کے لیے موخر کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 اپریل تک 3 لاکھ 3 ہزار افراد نے قرض مؤخر کرنے کی سہولت حاصل کی اور اس وقت مزید 5126 درخواستوں پرغور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری, وفاقی حکومت نے اہم اعلان کردیا

مرکزی بینک کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کے سبب بیل آؤٹ اسکیم متعارف کرائی جس کے تحت قرض دار 30 جون 2020 تک قرض مؤخر کرنے کی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2z2ppnX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times