Friday, May 22, 2020

یوکرینی فٹ باؤلر پر ڈوپنگ کا الزام،1 سال کی پابندی عائد

یوکرینی فٹ باؤلر پر ڈوپنگ کا الزام
ونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یو ای ایف) اے نے یوکرین کے کلب ڈائنامو کیئف کے فارورڈ کھلاڑی آرتم بیسیدن پر ڈوپنگ کی پاداش میں ایک سال کے لیے پابندی لگا دی ہے۔

یو ای ایف اے نے یوکرین کے کلب ڈائنامو کیئف کے فارورڈ کھلاڑی آرتم بیسیدن پر ڈوپنگ کی پاداش میں ایک سال کے لیے پابندی لگا دی ہے۔

تنظیم ک ویب سائٹ کے مطابق، اس بات کا انکشاف یورپی لیگ میں ڈائنامو کیئف اور مالمو کلبوں کے درمیان میچ کے بعد کھلاڑیوں کےایک ٹیسٹ کے دوران ہوا۔

ڈائنامو کیئف ک چوبیس سالہ فٹ باؤلر نے بارہ میچوں میں کھیلتے ہوئے دو گول کیے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gfmgST

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times