Sunday, April 19, 2020

عوام کو عالمی منڈی کی دولت ملنے والا ہے ایک بڑا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے
اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبب ملک میں بھی قیمت میں کمی کی جائے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کم کی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مارچ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کیا تھا جب کہ اپریل کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2KhfTzD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times