Monday, April 27, 2020

بہاولپورمیں سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے تین افراد ہلاک

 سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے تین افراد ہلاک
ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس بہاولپور کے مطابق بھٹہ کالونی میں گزشتہ شب تین افراد نے شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پی تھی جس کے بعد تینوں افراد کی حالت غیر ہو گئی۔

مزید پڑھیں: بادامی باغ کے علاقے حنیف پارک میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار، افسوس ناک خبر آگئی

پولیس کے مطابق تینوں افراد کو تشویشناک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں افراد دم توڑ گئے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2y0bnmw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times