
عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے ردعمل میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ایک سال کے عرصے میں بھرپور صلاحیتوں سے فرائض سرانجام دینے کی کوشش کی۔
وزیراعظم کے فیصلے کا احترام کرتی ہوں،ان کا استحقاق ہے کہ کس کھلاڑی کو کس پوزیشن پر کھلانا ہے۔
وزیراعظم @ImranKhanPTI کا شکریہ۔انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔1 سال کے عرصے میں اپنی بھرپور صلاحیتوں سے فرائض سر انجام دینے کی کوشش کی۔ PM کا استحقاق ہے کہ ٹیم کے کس کھلاڑی کو کونسے بیٹنگ آرڈر یا کونسی فیلڈ پوزیشن پر کھلانا ہے۔میں ان کے فیصلے کا احترام کرتی ہوں۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 27, 2020
وزیراعظم عمران خان کا شکریہ انہوں نے مجھ پراعتماد کیا۔انہوں نے شبلی فراز کو وزیر اطلاعات اور عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بننے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cWb8HU
0 comments: