امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس دردناک صورت حال میں بھی لوگ سیاست سے باز نہیں آتے، یہ وقت عوام پر توجہ دینے کا ہے سیاست کا نہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کرنے والوں میں 350ارب ڈالر تقسیم کررہے ہیں جب کہ بے روزگار ہونے والوں کو کل سے چیک دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: امریکی صدر کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منظرِ عام پر، اہم خبر آگئی
یاد رہے کہ امریکی صدر نے ایک مرتبہ قبل بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کے نتائج منفی آئے تھے۔
اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے۔ امریکی صدر نے پریس بریفنگ میں اپنے کورونا ٹیسٹ کے بارے میں میڈیا کو بتایا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2R5E73y
0 comments: