Monday, April 20, 2020

اُمتِ مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی، امام کعبہ نے رمضان المابرک کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائے گی
مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائے گی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی ہو گی۔

امام کعبہ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازیوں کی پابندی برقرار رہے گی۔ نماز تراویح میں مساجد کی انتظامیہ اور خادمین شریک ہوں گے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں مقدس مقامات پر افطار دستر خوان پر پابندی عائد رہے گی۔

امام کعبہ کے مطابق رمضان المبارک کے پورے مہینے مستحق افراد اور گھرانوں میں رمضان راشن تقسیم کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zcuD0o

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times