Friday, April 24, 2020

قصور میں زنگر برگر میں انسانی انگلی نکل آئی

قصور میں زنگر برگر میں انسانی انگلی برآمد
قصور میں فاسٹ فوڈ کے نام پر گوشت میں انسانی انگلی نے سوالات اٹھا دئیے ہے۔

نفیس کالونی کے شہری نے چکن باس سے زنگر برگرلیاتھا۔ زنگر برگر کو کھانے کے دوران جب ہڈی محسوس ہونے پر منہ سے باہر نکالی تو انسانی انگلی کے اگلا حصہ ناخن سمیت تھا۔
جس کو دیکھتے ہی شہری کی طبیعت خراب ہوگئی اور قے آنی شروع ہوگئی۔

فاسٹ فوڈ کے نام پر گوشت میں انسانی انگلی پر سوالیہ نشان اٹھا لیا۔ گوشت کہاں سے آیا اور اس کے پیچھے کیا معاملات ہیں لوگ خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ شہریوں کی طرف سے مکمل تفتیش کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

مقامی شہری کی طرف سے متعلقہ فوڈ پوائنٹ کے خلاف کاروائی کے لیے درخواست دے دی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر فوڈ اتھارٹی کا فوڈ پوائنٹ کا دورہ کیا اور اہم شواہد قبضے میں لے لیا ہے۔ فوڈ اتھارٹی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد  کاروائی کرے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aAHxT5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times