Friday, March 20, 2020

کورونا وائرس کا خوف اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ کرلیا

کورونا وائرس کا خوف اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ کرلیا
پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی چند روز قبل ہی امریکا سے کراچی واپس آئے جس کے بعد دونوں اداکاروں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

دونوں اداکار اپنے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی کامیابی کے بعد امریکا میں مداحوں سے ملاقات کے سلسلے میں موجود تھے، اس دوران اداکارہ حرا مانی بھی ان دونوں اداکاروں کے ہمراہ امریکا میں موجود تھے۔

مزید پڑھیں: کورونا کا خوف؛ مایا علی کی گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل، مداح حیران

اپنے اس دورے کے دوران عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید دونوں نے کئی تصاویر شیئر کی جن میں وہ کورونا سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے ماسک اور دستانے پہنے گھوم رہے تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39a73Od

0 comments:

Popular Posts Khyber Times