
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیو ں کا کام ہی ریسرچ کرنا ہے، حکومت یونیورسٹیز کو اربوں روپے کافنڈ دیتی ہے کچھ تو کردار ادا کریں، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرزکوریسرچ کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ دنیامیں یونیورسٹیاں ریسرچ اور پالیسی پیپرسے حکومتوں کوگائیڈلائنز دے رہی ہیں۔ برطانوی یونیورسٹیاں کورونا وائرس پرریسرچ کررہی ہیں۔
فواد چوہدری نے بتایا چیئرمین ایچ ای سی کو پیغام دیا کہ یونیورسیٹز کو کورونا پر کچھ کرنا چاہیے۔ یونیورسٹیز کا کام صرف پی ایچ ڈی کرنا تو نہیں اتنا حساس معاملہ ہے آگے سوچنا چاہیے۔
Where are Pak Universities? Everywhere in the world Universities are providing guideline to the Govts through leading reserach and policy papers,why Pak Unis are silent spectators? We need to up the game...Vc’s must initiate reserach..up the game guys #coronavirusinpakistan
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 28, 2020
انہوں نے ہدایت دی کہ یونیورسٹیز کے وی سیز کوروناوائرس سے متعلق ریسرچ پیپر پر کام کرنے پر زور دیں، کوروناوائرس کٹس پر بھی دنیا جدت کی طرف جارہی ہے۔ برطانوی جامعات نے کورونا وائرس کے بعد جدیدمطالعہ پرکا م شروع کیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UF1XnS
0 comments: