Wednesday, March 25, 2020

ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے فوکل پرسن کورونا مقرر

ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے فوکل پرسن کورونا مقرر
ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیر اعظم کا فوکل پرسن کورونا مقرر کردیاگیا۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کی بطور فوکل پرسن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تانیہ ایدرس کی جانب سے بھی ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں ڈاکٹر فیصل سلطان کی تقرری کی اطلاع دی گئی تھی اور نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا گیا تھا۔


ڈاکٹر فیصل سلطان شوکت خانم اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیں۔ انہوں نے امریکن بورڈ آف انٹرنل میڈیسن سے ڈپلومہ کررکھا ہے جب کہ کنگ ایڈورڈ کالج سے گریجویٹ ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QKi3vt

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times