
دونوں ٹیمیں کے درمیان ماضی میں 10 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ہیں جن میں پاکستان کا بنگلا دیش کے خلاف پلڑا بھاری رہا۔
پاکستان نے اب تک کھیلے گئے 10 میں سے 9 میچز اپنے نام کئے ہیں جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا ، دونوں ٹیمیں آخری بار دوہزار پندرہ میں مد مقابل ہوئی تھیں۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی میں طویل عرصے بعد پاکستان اپنے ہوم گراؤنڈ میں آمنے سامنے آئے گی، پاکستان اپنے اعزاز کا دفاع کرکے نا قابل شکست رہ سکتا ہے جبکہ بنگلا دیش کے لئے پاکستان کو شکست دیکر واپس آنے کا اہم موقع ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا دوسرا میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31shIBJ
0 comments: