
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کے گھروں پر قبضے افسوسناک اور منفی رویہ ہے، ان اوچھے ہتھکنڈوں سے اسحاق ڈار کی خدمات کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو روٹی روز گار کے لالے پڑے ہوئے ہیں اور حکومت انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔
شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی ضد،حسد اور تکبر کے باعث معیشت ڈوب رہی ہے۔
مزید پڑھیں: اسحاق ڈار کا گھر بنا بے سہاروں کیلئے سایہ، وزیراعظم کا پناہ گاہیں بنانے پر واضح مؤقف آگیا
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بے سہارا، غریب اور نادار لوگوں کو ریاست کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uBqfpV
0 comments: