
آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشید دستی بیمار ہو گئے، سابق رکن قومی اسمبلی نے علاج اور سہولیات کی فراہمی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے، سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا ہائی بلڈپریشر اور پتے میں پتھری ہے، جمشید دستی نے علاج اور سہولیات کی فراہمی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں: ایک اور بڑی شخصیت ملتان سے گرفتار۔۔۔مگر کیوں؟ اہم وجہ نے سر شرم سے جھکا دیا
یاد رہے کہ 6فروری 2020 کو سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو آئل ٹینکر کے عملے کو اغوا اور تیل چوری کرنے کے الزام میں ملتان سے گرفتار کیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37aXkX2
0 comments: