Wednesday, February 19, 2020

ٹک ٹاک کا جنون بن گیا جان لیوا، گیارہ سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

بہاولنگر میں گیارہ سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا
صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں گیارہ سالہ بچے کا قتل ہوگیا۔

زرائع کے مطابق بہاولنگر میں ٹک ٹاک جنون نے گیارہ سالہ بچہ عابد علی کی جان لے لی ۔

مقتول کا تعلق بہاولنگر کے نواحی گاؤں 137سیکس آر سے تھا۔ 

عابد علی نامی بچہ کو نعیم نامی سولہ سالہ لڑکے نے فائر مار کر قتل کیا۔

پولیس زرائع کے مطابق دونوں لڑکے پسٹل سے ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ فائر ہو گیا جس سے عابد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ پولیس تھانی فقیروالی نے ملزم نعیم کو حراست میں لے لیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V0IyzD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times