Saturday, February 8, 2020

چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن دوبارہ جاری

چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن جاری ایک اور پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آبادپہنچ گئی
چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن جاری ایک اور پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آبادپہنچ گئی ہے۔

چین سے پاکستان کا براہ راست فضائی آپریشن جاری، چین سے ایک اور پروازمسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ارمچی سے پرواز CZ 007 اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ چین سے آنے والے 160 مسافروں کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر سکریننگ کی گئی۔

ارمچی سے آنے والوں میں 82 پاکستانی ،24 چینی اور برطانوی شہری شامل ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر براہ راست فلاٹس کو معطل کردیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Squ3lG

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times