Thursday, January 23, 2020

وزیراعظم عمران خان نے بہترین کرکٹر کا نام بتا دیا

وزیراعظم عمران خان نے بہترین کھلاڑی کا نام بتا دیا
وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نظر میں بہترین کھلاڑی کا نام بتا دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مصروفیت کے باعث کرکٹ نہیں دیکھ پاتے لیکن اخباروں سے پتا چلتا رہتا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے بین اسٹوکس کو بہترین کھلاڑی قرار دیا۔

 

خیال رہے کہ حال ہی میں انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کھیل کی دنیا میں سال کا بہترین شخصیت کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ جبکہ ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے پر انہیں آئی سی سی نے بھی سال کا اہم اعزاز دیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38w9yu8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times