Thursday, January 9, 2020

بھارت نے مہاتیر محمد کے بیان پر ملائیشیا پر بڑی پابندیاں لگا دی، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

مہاتیر محمد
مہاتیر محمد کی متنازع شہریت قانون پر تنقید،مودی حکومت کا ملائیشیا سے پام آئل اور الیکٹرانکس کی درآمدات پر پابندیوں کافیصلہ

مودی حکومت کشمیر اورشہریت قانون پر ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی تنقید پر بھڑک اٹھی ،مودی حکومت نے ملائیشیا سے پام آئل اور الیکٹرانکس کی درآمدات پر پابندیاں لگانے کافیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی جانب سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور متنازعہ شہریت بل پربھارت کو شدید تنقید کاسامنا ہے جس پر مودی حکومت سیخ پا ہے

نجی ٹی وی کے مطابق مودی حکومت نے ملائیشیا پر پام آئل اور الیکٹرانکس کی درآمدات پر پابندیاں لگانے کافیصلہ کیا ہے،ملائیشیا پر پابندیوں کیلئے تمام وزارتوںنے کام شروع کردیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QY1ZFI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times