Sunday, January 26, 2020

وزراء کو کیوں فارغ کیا گیا؟ ترجمان خیبرپختونخواہ نے اندر کی بات بتا دی

وزراء کو کیوں فارغ کیا گیا؟ ترجمان خیبرپختونخواہ نے اندر کی بات بتا دی
وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا کابینہ سےتین وزرا کو گروپنگ کی وجہ سے فارغ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ فارغ کیےگئےوزرامیں ایک وزیر وزارت اعلیٰ کےامیدواربھی تھے، گروپ بندی کے معاملے پر پارٹی خاموش رہتی تومزید مسائل پیدا ہوتے ۔

انہوں نے بتایا کہ تینوں وزرا شروع دن سے پالیسی کی مخالفت کررہے ہیں،مجبوراً یہ فیصلہ کرنا پڑا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تینوں وزرا کوسمجھایا گیا تھا یہاں تک کہ بات وزیراعظم تک پہنچ گئی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30WhUJi

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times