
وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کیخلاف کوششوں میں پیشرفت کی ہے، فروری میں کسی فیصلے سے متعلق قیاس آرائی کرنا قبل ازوقت ہوگا،امید ہے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کو مسترد کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر حماداظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے بہت محنت کی ہے، منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کیخلاف کوششوں میں پیشرفت کی ہے، ان کاکہناتھا کہ فروری میں کسی فیصلے سے متعلق قیاس آرائی کرنا قبل ازوقت ہوگا، اس پیش رفت کو جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔
We also hope the attempts by certain quarters to politicise the FATF proceedings would be rejected. 2/2
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) January 25, 2020
وفاقی وزیر نے کہاکہ امید ہے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کو مسترد کیاجائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O0KYtD
0 comments: