Tuesday, January 14, 2020

جہانگیرترین آج پھر اپنے مشن پر رواں دواں، حکومت اہم کامیابی کی منتظر۔۔۔ اندرونی کہانی آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین
حکومت کی اتحادیوں کو منانے کیلئے کوششیں جاری ہیں،حکومتی مذاکراتی ٹیم آج بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات کرے گی۔

اتحادی جماعتوں کو منانے کے سلسلے میں حکومتی مذاکراتی ٹیم آج بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات کرے گی۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات12 بجے ہوگی۔ ملاقات میں جہانگیرترین، پرویز خٹک، شہزادارباب شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں: ایم کیو ایم کے بعد ایک اور اتحادی جماعت وفاقی حکومت سے ناراض، عمران خان سخت پریشان 

دوسری طرف سے زبیدہ جلال کی سربراہی میں بی اے پی کا وفد ملاقات کرے گا۔ ملاقات میں بی اے پی کے مطالبات پر بات چیت ہوگی۔ ملاقات میں بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کا معاملہ زیرغور آئے گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ToVX3D

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times