
وزیراعظم پاکستان عمران خان کاکہنا تھاکہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اور مثالی افسر تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے، دہشتگردوں نے مسجد کے اندر نماز پڑھتے ہوئے لوگوں کو نشانہ بنایا۔
وزیراعظم کاکہناتھا کہ زخمیوں کو تمام طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا ہے، انہوں نے کہا کہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اور مثالی افسر تھے۔
I have demanded an immediate report on the condemnable cowardly terrorist attack in Quetta targeting a mosque & people at prayers. Have asked prov govt to ensure all medical facilities are provided to the injured. Martyred DSP Haji Amanullah was a brave & exemplary officer.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 11, 2020
مزید پڑھیں: بریکنگ نیوز: پشاور میں خوفناک دھماکہ ۔۔۔ ہلاکتوں کی اطلاعات
یاد رہے کہ گزشتہ روز چارسدہ روڈ پر گاڑی میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور 3 بچے شدید زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35IAV2D
0 comments: