Saturday, January 4, 2020

کراچی سمیت سندھ بھر میں پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے, گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

صبح 8 آٹھ بجتے ہی کراچی سمیت سندھ بھر کی تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئےجو رات 8 آٹھ بجے تک کھلے رہے گے۔ پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لیے کھولے گئے ہیں۔

سوئی سدرن نے آخری بار جمعرات 10 بجے رات سے جمعہ صبح 6 بجے تک آٹھ گھنٹے کے لیئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کی گئی تھی۔ سی این کے حصول کے لیے سی این جی اسٹیشنز پر قطاریں لگ گئیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36rnVzx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times