
سوشمل میڈیا ٹویٹر پر پیغام میں معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزاکا کہنا تھا چین کے شہر ووہان میں زیرِتعلیم پانچ ہزار سے زائد طلبا کی فیملیز کو یقین دہانی کراتا ہوں، کوئی بھی طالبعلم کورونا سے متاثر نہیں ہوا ہے، میری چین میں موجود پاکستانی سفیر سے بات ہوئی ہے سب طلبا خیریت سے ہیں، ہمارا سفارت خانہ تمام تر صورتحال سے آگاہ ہے۔
177/ Pk Students in China have been informed about the protective measures & they should follow the instructions & be patient. Those still not registered with?? Embassy in Beijing should do so at https://t.co/c7IKMIaSfn Be assured we are closely monitoring the situation.
— Zafar Mirza (@zfrmrza) January 26, 2020
مزید پڑھیں: جان لیوا وائرس کیا چین سے پہنچ گیا پاکستان؟ تازہ ترین خبر آگئی
یاد رہے کہ ملتان میں مقیم چینی شہری کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ، مبینہ طور پرکرونا وائرس سے متاثرہ چینی باشندہ نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہے اور اسے آئسو لیشن وارڈ میں رکھاگیاہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2sXsaUS
0 comments: