Tuesday, January 7, 2020

لاہورہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست پر بڑا فیصلہ سُنا دیا، نون لیگ میں بے چینی پھیل گئی

 مریم نواز
لاہورہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقررکردی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست 15 جنوری کو سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔

جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ کی واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کررکھا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T20by3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times