Monday, January 20, 2020

مریم نواز کی آج پھر پیشی، عدالت کا نیب سے بھی جواب طلب

مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز
مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی اور ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی، عدالت نے نیب اور دیگر فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے۔

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی اور ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

مریم نواز کی جانب سے موقف اختیارکیاگیا ہے کہ موقف سنے بغیر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا، درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور یف آئی اے کو فریق بنایا گیا، عدالت نے نیب اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2v1ogee

0 comments:

Popular Posts Khyber Times