
ترکی میں زلزلے نے 18 افراد کی جان لے لی، متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ترکی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، 18 افراد جاں بحق، 500 سے زائد زخمی ترکی کے مغربی صوبہ الذيز میں آئے زلزلے کی شدت 6.8 محسوس کی گئی۔
زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ،سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
صدررجب طیب اردوان کی متاثرہ افراد کی فوری امداد کرنے کی ہدایت، ساتھ ہی عراق، شام اور لبنان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Rpx1HR
0 comments: