
اوگرا نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہیں۔ سمری میں سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت میں 82 روپے اور سوئی سدرن کے لیے 24 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اوگرا نے روٹی تندوروں کے لیے گیس 221 فیصد، کمرشل سیکٹر کے لیے 31 فیصد اور فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے گیس 153 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مزید پڑھیں: ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ، بازار سنسان اورعوام پریشان
یاد رہے کہ چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد سونا 85ہزار روپے فی تولہ ہوگیا جبکہ 1010 گرام سونے کی قیمت میں بھی 128 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 72ہزار874روپے ہوگئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38OUXv0
0 comments: