Tuesday, December 24, 2019

سعودی عرب کی اہم شخصیت کا ہنگامی دورہِ پاکستان، سیاسی میدان سے اہم خبر آگئی

سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور وزیر اعظم عمران خان
سعودی عرب کی اہم شخصیت ایک روزہ ہنگامی دورے پر کل جمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ ہنگامی دورے پر کل جمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گے، سعودی وزیر خارجہ کا یہ دورہ کولالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے، فیصل بن فرحان السعود کا یہ دورہ کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔

سعودی وزیر خارجہ دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان نے پاکستان کی سمٹ میں عدم شرکت کے حوالے سے جو وجوہات بیان کی ہے جس میں طیب اردگان نے کہا کہ سعودی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی دی تھی اگر انہوں نے اس سربراہی کانفرنس میں شرکت کی اور پاکستان کی نمائندگی ہوئی تو سعودی عرب چالیس ہزار پاکستانیوں کو واپس پاکستان بھیج دیگا

طیب اردگان نے مزید کہا سعودی عرب نے آٹھ ارب ڈالر سے زائد رقم جو اسٹیٹ بنک میں رکھی ہے وہ واپس لے لیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35WOJXV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times