
وفاقی وزیر اسد عمر نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ اگرہم نوجوانوں کوسمجھانا چاہیں کہ پاکستان کیوں بنا تو بھارت کے حالات دیکھیں، تاریخ کے کسی سبق سے زیادہ موثر آج کے بھارت کے حالات ہیں۔
اگر ہم آج کے پاکستانی نوجوانوں کو سمجھانا چاہیں کے پاکستان کیوں بنانے کی ضرورت تھی تو تاریخ کے کسی سبق سے زیادہ موثر اج کے بھارت کے حالات ہیں . یہ قائداعظم کی دور اندیشی تھی کے آنے والے حالات کو پہلے سے سمجھ لیا. اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان.
— Asad Umar (@Asad_Umar) December 25, 2019
وفاقی وزیر اسد عمر کاکہناہے کہ یہ قائداعظم کی دور اندیشی تھی کہ مستقبل کے حالات کو پہلے سے سمجھ لیا، اسدعمر نے کہاکہ اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZjXSHN
0 comments: