
راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز کے ساتھ اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا،دھننجیا ڈی سلوا نے اپنی سنچری مکمل کی اور سری لنکا نے اپنی اننگز 308 رنز ڈکلیئر کردی،دھننجایاڈی سلوانے 102 رنزکی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی،کپتان کرونارتنے 59،اوشاڈافرنانڈو 40 رنزبناکرآؤٹ ہوئے،شاہین آفریدی اورنسیم شاہ نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا لیکن پاکستان کی پہلی وکٹ 3 رنز پر ہی گرگئی، شان مسعود کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے
دس سال بعد پاکستان میں کھیلا جانے والا پنڈی ٹیسٹ پی سی بی کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے دنیا کو اپنی جانب متوجہ نہ کرسکا۔
پنڈی ٹیسٹ میں ابتدائی 4 روز کمی روشی اور بارش کے سبب ایک دن کا کھیل بھی پورے طور پر مکمل نہیں ہوسکا
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LVN3pA
0 comments: