Thursday, December 19, 2019

وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو ٹیلیفون کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنمآں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EArvuC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times