Sunday, December 22, 2019

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید کے حوالے سے بڑا فیصلہ سُنا دیا،پیپلز پارٹی قیادت میں ہلچل مچ گئی

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید
سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم 16 جنوری تک معطل کردیا

سندھ ہائیکورٹ سکھربنچ میں خورشیدشاہ کی رہائی کیخلاف نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے خورشیدشاہ کی رہائی کا حکم معطل کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل پرسماعت ہوئی۔

جسٹس نعمت اللہ اورجسٹس خادم حسین پرمشتمل سپیشل بنچ نے سماعت کی،عدالت نے خورشیدشاہ کی ضمانت پررہائی کاحکم آئندہ سماعت تک معطل کردی اور سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آئندہ سماعت تک احتساب عدالت کا فیصلہ معطل رہے گا

آئندہ سماعت پر فریقین کے دلائل سنیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2sTsymX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times