
پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی، گیمز کی میزبانی کا پرچم وصول کرنے کیلئے صدرپی او اے کھٹمنڈو روانہ ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے پاکستان کو ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2021 میں شیڈول ساﺅتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا، گیمز کی میزبانی کا پرچم وصول کرنے کیلئے صدرپی او اے عارف حسن کھٹمنڈو روانہ ہوگئے، پاکستان دو سال بعد ہونے والے گیمز کا روایتی پرچم 10 دسمبر کو وصول کرے گا۔
صدرپی او اے عارف حسن کا کہنا ہے کہ پاکستان ان گیمز کو بہترین طریقے میں کرانے کیلئے تیار ہے۔ ان کاکہناتھاکہ 2014 میں گیمز اسلام آباد میں ہوئی تھیں اس بار 3 شہروں میں کرانے کی تجویز ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33V655W
0 comments: