افغانستان کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیاگیا،افغان صدراشرف غنی دوسری بار کامیاب ہو گئے۔
افغانستان کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیاگیا،افغان صدراشرف غنی دوسری بار کامیاب ہو گئے۔
اشرف غنی نے 50 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں ،اشرف غنی نے عبداللہ عبداللہ کو شکست دی ہے ۔افغان الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ ان کے مخالف نتائج کو چیلنج کر سکتے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rhlIXY
0 comments: