Tuesday, December 17, 2019

نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے بابراعظم سے متعلق ایسی بات کہہ دی، دنیا میں ہلچل

نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی
نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے بابر اعظم سے متعلق بڑن بات کہہ دی۔

نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے بابر اعظم کو موجودہ دورکے بہترین بیٹسمینوں میں سے ایک قرار دے دیا۔

سری لنکا کے خلاف مڈل آرڈر بیٹسمین کی عمدہ سنچری پر رونکی نے انھیں سراہتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم دنیا کے ٹاپ بیٹسمین ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن کے ہم پلہ ہیں، وہ پیس یا اسپن بولنگ کسی سے نہیں گھبراتے اوراپنے عمدہ شاٹس کھیلتے ہیں، میں نے آسٹریلیا میں بھی ان کی بیٹنگ سے خاصا لطف اٹھایا۔

مزید پڑھیں: پاکستانی بلے باز عابد علی نے کراچی ٹیسٹ میچ سے قبل ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی حیران

یاد رہے کہ پاکستانی بلے باز عابد علی نے شہر قائد میں منعقد ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سینچری بنانے بناکر ایک اور تاریخ رقم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LZxNrN

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times