Sunday, December 29, 2019

ٹرمپ کی بیٹی نے باپ کیساتھ کام کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا؟ عالمی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 ایوانکا ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ والد کے ساتھ مزید کام نہیں کروں گی۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں میرا رجحان کم ہے۔

ایوانکا اور ان کے شوہر اپنے بچوں کے ہمراہ نیویارک میں مقیم تھے تاہم سرکاری عہدہ ملنے کے بعد دونوں 2017 میں واشنگٹن منتقل ہوگئے۔

لبرل ذہن کے حامل اس جوڑے کی ٹرمپ انتظامیہ میں موجود قدامت پسند اراکین سے مبینہ محاذ آرائی رہی ہے تاہم ایوانکا اس تناؤ سے انکار کرتی رہی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Qua0Sl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times