Sunday, December 29, 2019

حکومت آصف زرداری کی کس بات سے متفق ہے؟ تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

 آصف علی زرداری اور عمران خان
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت بھی آصف علی زرداری کی معیشت اور نیب کے ایک ساتھ نہ چلنے کی بات سے متفق ہے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ نیب آرڈیننس اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت بھی سابق صدر آصف علی زرداری کی معیشت اور نیب کے ایک ساتھ نہ چل سکنے کی بات سے متفق ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسدادِ بد عنوانی سے متعلق قانون سازی کے لیے حکومت کو حزبِ اختلاف کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Q3MCMu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times