Tuesday, December 10, 2019

منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کیخلاف ریفرنس

منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر۔
سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی منظور وسان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ منظور وسان کے خلاف ریفرنس منظوری کیلئے ہیڈ کوارٹر بھیج دیا ہے۔ عدالت نے نیب کو منظور وسان کے خلاف ریفرنس دائر کر نے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو رپورٹ 12 فروری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2sca2pJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times