Friday, December 6, 2019

خورشیدشاہ کو کس طرح عدالت میں پیش کیاگیا؟؟؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فکرمند

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کو اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت میں پیش کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کیخلاف احتساب عدالت میں اثاثہ جات کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی، پی پی پی رہنما کو ہسپتال سے ایمبولینس پر احتساب عدالت میں پیش کردیاگیا۔

خورشید شاہ کو ہسپتال سے ایمبولینس پر عدالت لایاگیا،نیب کی جانب سے خورشیدشاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ خورشیدشاہ کو این آئی سی وی ڈی ہسپتال میں داخل کیاگیاتھا ،ہسپتال ذرائع کے مطابق خورشیدشاہ کے دل کی 2 شریانیں بند ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/350qlUO

0 comments:

Popular Posts Khyber Times