
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقات کریں گے، وزیرخارجہ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے اور ملاقات میں جموں کشمیر کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے بعد ریاض پہنچے، شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر اور دیگر عملے نے استقبال کیا اور وزیرخارجہ کا دورہ خطے میں امن و استحکام اور روابط کے فروغ کی پالیسی کا حصہ ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقات کریں گے۔ وزیرخارجہ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے، ملاقات میں جموں کشمیر کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36lBLTx
0 comments: