
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ کسی وقت ایسا سلوک نہیں ہوا اور نہ ہی کسی کو ہلکا سا محسوس بھی ہوا ہو کہ کسی کےساتھ صحیح سلوک نہیں ہورہا۔
اس معاملے پر زیادہ بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ ‘دنیش کنیریا کے ساتھ میں ایک یا دو ٹور میں رہا ہوں تو میں نے کبھی ایسی چیز نہیں دیکھی اور مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ پاکستان ٹیم میں کبھی ایسا نہیں ہوتا اور نہ ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: دانش کنیریا کیساتھ اب کیا ہوا جو وزیر اعظم عمران سے مدد مانگ لی؟ کھیل کی دنیا سے افسوسناک خبر
یاد رہے کہ سابق لیگ اسپینر دانش کنیریا نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی۔ قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے میرے ساتھ مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی جو بات کی وہ درست ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZyoDrT
0 comments: