
کراچی سے لاہور، اسلام آباد جانے والی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور رحیم یار خان کے کرایوں میں دس سے پندرہ ہزار کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ایئر بلیو اور سرین ائیر بھی 36 ہزار روپے سے زائد یکطرفہ کرایہ وصول کر رہی ہیں۔ اضافے کے ساتھ کراچی سیکٹر کا 35 ہزار جبکہ اسلام اباد کوئٹہ سیکٹر کا تیس ہزار کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے ریڈار پر، عوام ہوجائے خبردار
یاد رہے کہ قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے بھی ریڈار پر آگئے، وفاقی خزانہ ڈویژن نے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی شناخت کے لیے قانون مرتب کرلیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38ZxsiW
0 comments: