Saturday, December 14, 2019

پولیس کیلئے حسان نیازی کو پکڑنا ہوگیا مشکل، دوسری بار چھاپے سے کونسا سراغ ملا؟ خبر آگئی

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں پیش پیش رہنے والے حسان نیازی چار روز گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہوسکے۔

پولیس کئی روز سے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہے تاہم تاحال حسان نیازی کا کچھ پتہ نہیں ہے۔ ہسپتال انتطامیہ نے چار لوگوں کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کئے ہیں جبکہ وکلا اور دیگر افراد تین ہلاکتوں کا ذکر کررہے ہیں۔ ہلاکتوں کی کل تعداد چار ہے کیونکہ چار ڈیتھ سرٹیفکٹ جاری ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: پی آئی سی حملہ کیس میں وزیر اعظم کے بھانجے رنگِ ہاتھوں پکڑے گئے، اہم پیشرفت سامنے آگئی

واضح رہے گیارہ دسمبر کو پی آئی سی پر وکلا نے دھاوا بول دیا تھا،اس موقع پر وکلا اور ڈاکٹرز نے ایک دوسرے پر پتھر برسائے جبکہ وکلا نے ایمرجنسی کے شیشے توڑ دیئے، نعرہ بازی کی اور ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LTExru

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times