Sunday, December 1, 2019

حکومتِ پاکستان نے حاجیوں کو اخراجات سے متعلق خوشخبری سنادی، اخراجات میں آئی واضح کمی

حکومتِ پاکستان نے حاجیوں کو اخراجات سے متعلق اہم خبر سے آگاہ کردیا ہے
حکومتِ پاکستان نے حاجیوں کو اخراجات سے متعلق اہم خبر سے آگاہ کردیا، وزارت مذہبی امور کی ایک نئی کاوش رنگ لے آئی ہے۔

حکومت نے 53 ہزار حجاج کو اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 80 کروڑ روپے سے زائد رقم حجاج کرام کو واپس کی جائے گی۔ خیال رہے کہ وزارت مذہبی امور پانچ ارب روپے حج سے قبل ہی حاجیوں کو واپس کر چکی ہے۔

وفاقی حکومت نے 53 ہزار حجاج کرام کو دوسری مرتبہ حج اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسی کروڑ روپے سے زائد رقم حجاج کرام کو واپس کی جائے گی۔یہ رقم ٹرین کے کرایوں اور رہائش کی مد میں واپس کیئے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امور پانچ ارب روپے حج سے قبل ہی حاجیوں کو واپس کر چکی ہے۔ متعلقہ بینکوں سے رقم واپس کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35KXK66

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times