Sunday, December 8, 2019

پاکستان کے پہلے نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

وزیراعظم عمران خان پاکستان کے پہلے نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی پارک نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نواح میں واقع ہے اور اسے ماحولیاتی نظام کے حوالے سے ملک کے سب سے بڑے جدت پرمبنی اور تحقیقی ادارے کے طور پرسراہا جارہا ہے۔

نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک میں چالیس سے زائد کمپنیوں کے دفاتر ہیں جن میں چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری ادارے اور ٹیکنالوجی کمپنیاں شامل ہیں۔

نسٹ کے بیان کے مطابق یہ پارک ممتاز محققین، جدت پسند و ںاور کاروباری اداروں کیلئے لانچ پیڈ کی حیثیت سے خدمات انجام دے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2P2Ngtj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times