
ترک صدرطیب اردوان نے پاکستانی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹجک امورپر بات کےلئے فروری میں پاکستان کا دورہ کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ باہمی تجارت کا حجم اور اسٹریٹجک شراکت داری کے لحاظ سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات میں مسلسل بہتری آرہی ہے، مستقبل میں پاک ترک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
مزید پڑھئے: ترک صدر طیب اردوان نے امریکا کو بڑی دھمکی دے دی، عالمی سیاست میں تہلکہ مچ گیا
ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کا انقرہ میں فوجی اڈے بند کردینگے۔ ٹرمپ ترکی کو معاشی پابندیوں کی دھمکی دیتے رہے ہیں تاکہ ترکی روس سے دفاعی میزائل نظام خریدنے سے باز رہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EqYQIw
0 comments: