Tuesday, December 10, 2019

شہباز شریف خاندان منجمند اثاثے فیصلہ

احتساب عدالت شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی نیب درخواست پر فیصلہ محفوظ آج سنائے گی۔
شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی نیب درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

گزشتہ روز احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف خاندان کے اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ نیب کی جانب سے جائیداد منجمد کرنے سے متعلق ریکارڈعدالت میں جمع کرایا گیا تھا۔ عدالت نے شہباز، حمزہ، سلمان سمیت دیگرافراد کی جائیداد منجمد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

احتساب عدالت شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی نیب درخواست پر فیصلہ محفوظ آج سنائے گی۔ اس موقع پر احتساب عدالت کے احاطہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری احاطہ عدالت میں تعینات کردی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36qXLMC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times