
نیب نے جاوید لطیف سے تمام نامی اور بے نامی جائیدادوں کا ریکارڈ مانگا ہے ،جاویدلطیف کی فیملی کے نام کون کون سی جائیدادیں ہیں اس کا بھی تمام ریکارڈ طلب کیاگیا ہے۔
کہ نیب نے جاوید لطیف اینڈ فیملی سے مختلف جائیدادوں کی خریداری کے ذرائع مانگے۔
نیب نے ایک کنال کے ڈیرے، 2 کنال کے گھر کی خریداری کے ذرائع بھی پوچھے ہیں۔
جاوید لطیف سے میاں فلورملز،نیو میاں فلورملزاورمیاں لطیف پیپرملز کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں،نیب نے میاں بلڈرز اوراینٹوں کے2 بھٹوں کی سرمایہ کاری کی تفصیلات مانگ لیں،میاں پیٹرولیم پمپ،علیز،شاہین،احمداورالرحمان سی این جی پمپس کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔
ناجائزاستعمال کرتے ہوئے اربوں روپے کے اثاثے بنائے،نیب نے نامکمل معلومات پر جاوید لطیف کویکم جنوری کو دوبارہ تفصیلات فراہم کرنے کا کہاہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35VxztX
0 comments: